ملک محمد محفو ظ الرحمن ولد ملک اللہ بخش ایس ایس ٹی ضلع جھنگ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کڑھیانوالہ میں 16 جون 1983 کو پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ ھائی سکول ماچھیوال سے 1999 میں میٹرک کیا۔ ورچوئل یونیورسٹی گورنمنٹ آ پاکستان سے 2011 میں ایم بی اے مینیجمنٹ کیا۔

اب اپنے گاؤں کڑھیانوالہ میں ایک چھوٹا سا کاروبارزرعی ادویات کا حنظلہ ایگرو کیمیکلز کے نام سے چلا رہا ہوں۔


محمد شفیق الرحمن شاہد

ایم ایس سی، ایم فل ایگری کلچر

 

حنظلہ ایگرو کیمیکلز کڑھیانوالہ




Total Visits: 843